قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کے مقدمات مےں تےن گواہان کے بےان رےکارڈ ، جرح مکمل

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمات مےں تےن گواہان کے بےان رےکارڈ کر کے جرح مکمل کرلی اغواءبرائےتاوان کےس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کر دی گئی عدالت نے سی ٹی ڈی کےس مےں ملزم وسیع اللہ کی سماعت شروع کی تو گواہ ان نے اپنے بےان رےکارڈ کرادئے جن پر وکلاءنے جرح مکمل کی تو سماعت 16مئی تک ملتوی کر دی تھانہ حضرو اٹک کے اغواءبرائے تاوان کےس مےں ملزمان محمد اسحق وغیرہ کی سماعت عدالت نے بغیر کسی کارروائی کے 10مئی تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن