آٹھ مسلح ڈاکو پراپرٹی ڈےلر کے دفتر سے دو لاکھ 85 ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرار

Apr 28, 2017

راولپنڈی۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈکےتی چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ صدر بےرونی کے علاقے گلشن آباد مےں آٹھ مسلح ڈاکو پراپرٹی ڈےلر کے دفتر مےں داخل ہوکر نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے مذاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کردی اےک شخص معمولی زخمی ہوگےا پولےس کو عبدالقےوم نواز نے بتاےا کہ وہ اپنے بےٹے مبےن احمد کے ہمراہ اپنے پراپرٹی کے آفس مےں موجود تھا کہ اچانک مسلح ڈاکو آئے اور گن پوائنٹ پر دو لاکھ 85 ہزار روپے کی نقدی ، موبائل فون لوٹ لئے مےری مذاحمت پر ڈاکوﺅں نے فائرنگ کردی جس سے مدعی کا بےٹا معمولی سا زخمی ہوگےا تھانہ لوہی بھےر کو مسماة شاہ زمان نے بتاےا کہ پی ڈبلےو ڈی مےں مجھ سے نقدی اور موبائل فون چھےن لئے گئے تھانہ آبپارہ کو توفےق الرحمٰن نے بتاےا کہ سےکٹر جی سےون فور مےں مےری دکان سے نقدی چوری ہوگئی تھانہ آئی نائن کو عاصم ضےاءنے بتاےا کہ منگل بازار سے مےرا ہنڈا125 موٹر سائےکل نمبرAP - 080 چوری ہوگےا تھانہ گولڑہ شرےف کو انعم بشےر نے بتاےا کہ سےکٹر ای الےون ٹو مےں مےرے گھر سے نقدی اور بانڈز چوری ہوگئے گھرےلو ملازمہ پر شک ہے تھانہ بنی گالہ کو صوبےدار (ر) محمد ےونس نے بتاےا کہ نوگزی مےں مےرے گھر سے نقدی چوری ہوگئی۔

مزیدخبریں