لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی ملکیت شوگر ملز کی منتقلی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت دو مئی تک ملتوی کر دی۔ جہانگیر ترین کے وکیل اعتزاز احسن نے دلائل مکمل کر لیے۔ اعتزاز احسن نے مختلف عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا اور موقف اختیار کیا کہ شریف برادران کی ملکیت شوگر ملز کی جنوبی پنجاب میں منتقلی قانون اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔
شریف فیملی شوگر ملز منتقلی کیخلاف درخواستوں کی سماعت 2 مئی تک ملتوی
Apr 28, 2017