نیپال: ہمالیہ میں لاپتہ تائیوان کا مہم جو 47 دن بعد زندہ مل گیا، 19 سالہ ساتھی کی نعش برآمد

کھٹمنڈو (اے پی پی) نیپال میں واقع ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں اپنی دوست کے ہمراہ 47 روز قبل لاپتہ ہونے والے تائیوان کے 21 سالہ شہری کو زندہ بچا لیا گیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امدادی ٹیم نے نیپال کے ضلع ڈھڈنگ کے گاؤں ٹپلنگ کے قریب 8500 فٹ کی بلندی پر واقع ایک کھائی سے لیانگ شینگ یوئیہ کو تلاش کیا۔ان کی19 سالہ ساتھی لیو چین چن کی نعش بھی ان کے قریب ہی موجود تھی۔لینگ کا علاج معالجہ کھٹمنڈو کے گرینڈی انٹرنیشنل ہسپتال میں کیا جارہا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...