پاک چین سرحد کے قریب کار کھائی میں گرگئی،گوجرانوالہ کے 2 سیاح جاں بحق

Apr 28, 2017

گلگت (نوائے وقت رپورٹ) پاک چین سرحد کے قریب کار کھائی میں گر گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے دوسیاح جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں غیر ملکی سیاح سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے گلگت ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں