ایف بی آر کے 2 افسروں نے ذمہ داریاں سنبھال لی

Apr 28, 2017

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر کے 2 سینئر افسران نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں گریڈ 20 کے اخلاق احمد خٹک نے کلکٹر کسٹم حیدر آباد، محمد سلیم نے ڈائریکٹر جنرل انفارمز اینڈ آٹو مشین کسٹم کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

مزیدخبریں