بھارت: منشیات سیکنڈل میں ملوث اداکارہ ممتا کلکرنی کی جائیداد قرق کرنیکا حکم

ممبئی (آئی این پی) بھارتی عدالت نے منشیات سکینڈل کیس میں معروف اداکار ممتا کلکرنی کی 20 کروڑ کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے گوسوامی اور ممتا کلکرنی کا نام بیرون ملک مفروروں کی فہرست میں شامل کرنے کا بھی حکم دیا۔ این ڈی پی ایس کی خصوصی عدالت کے جج نے اداکارہ کے ممبئی میں 3 عالیشان فلیٹس کو قرق کرنے کی ہدایت جاری کی۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے گوسوامی کو بھی اس دھندے میں ملوث قرار دیا۔ تھانے کی عدالت نے گوسوامی اور کلکرنی کے بیرون ملک فرار ہونے پر انکا نام مطلوبہ افراد کی فہرست میں شامل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...