خدمت دین و ملت کی توفیق رضائے الٰہی کے بغیر ممکن ہی نہیں:صباحت بھٹی

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی صباحت بھٹی نے کہا ہے کہ تمام اسلامی ممالک کو عالمی سطح پر امت مسلمہ کے مسائل پر مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہئے کسی قسم کی سازشوں اور پراپیگنڈہ سے محفوظ رہنے کے لیے مضبوط روابط اور سفارتی تعلقات قائم کرنا ضروری ہے ، اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو ہی اپنے دین وملت کی خدمت کا جذبہ عطا کرتا ہے خدمت دین و ملت کی توفیق رضائے الٰہی کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...