ڈی پی او شیخوپورہ کی ضلع بھر کے انویسٹی گیشن افسروں سے ملاقات

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ عمران کشور نے آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق ضلع بھر کے تمام تھانہ جات میں انویسٹی گیشن افسران سے ملاقات کی ۔ جس میںتمام تفتیشی افسران کو تفتیش کے جدید اور بہترین طریقہ کار کے بارے میں آگاہی دی گئی اور انویسٹی گیشن کے مراحل کو اور زیادہ بہتر اور تمام تر جدید سہولیات سے فائدہ اٹھانے کیے اب تک تمام تفتیشی افسران میں 21لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے جاچکے ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...