آئمہ مساجد کی گرفتاریاں اور ہتھکڑیاں لگانا المیہ ہے:قاری عثمان

کراچی (نیوز رپورٹر) علماء ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں قاری محمد عثمان،مولانا اعجاز مصطفی ،مولانا محمد طیب، ڈاکٹر قاسم محمود، قاری اللہ داد، حافظ حماد مدنی اور دیگر رہنماؤں نے طویل مشاورت کے بعد ائمہ مساجد کی گرفتاری اور ہتھکڑیاں لگا کر مجرموں کی طرح پیش کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کرونا وائرس سے بچاؤکیلئے حکومت سندھ کے اقدامات اور
احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کیلئے تمام مکاتب کی طرف سے 12 رکنی کمیٹی بنائی ہوئی ہے۔جہاں حکومت کو مشکلات کا سامنا ہوتا تو کمیٹی

ای پیپر دی نیشن