ڈیجیٹل تھرمل گن پر ٹیکس ڈیوٹی حکومتی پالیسی کے برعکس ہے:لاہور بزنس مین فرنٹ

لاہور(کامرس رپورٹر )لاہور بزنس مین فرنٹ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ ایف بی آر اور کسٹم میں منفی کرداروں کا سدباب کیا جانا چاہیے ۔کسٹم حکام کروناوائرس کے حوالے سے آنے والی اشیا پر امپورٹرز کو تنگ کررہے ہیں۔ ڈیجیٹل تھرمل گن پر ٹیکس ڈیوٹی حکومتی پالیسی کے برعکس ہے۔

ای پیپر دی نیشن