شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری خان نوید اختر خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام کو ہر ممکنہ سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائینگے، رمضان المبارک میں عوام کو صفائی ستھرائی ، روشنی اور دیگر بنیادی بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے اور منصوبہ بندی کے تحت اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔
عوام کوسہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لائے جائینگے:خان نوید اختر
Apr 28, 2020