جس دن فلک پھول نہیں دیتے دن نہیں گزرتا:سارہ خان

Apr 28, 2021

لاہور(یواین پی)اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ ایک پھول سے دن اچھا ہوجاتا ہے،سارہ کا اپنے شوہر، معروف گلوکار فلک شبیر کی پھول دینے کی عادت سے متعلق کہنا ہے کہ جس دن فلک پھول نہیں دیتے اُن کا دن نہیں گزرتا گزشتہ سال کورونا لاک ڈائون کے دوران رشتہ ازدواج میں بندھنے والی خوبصورت جوڑی فلک شبیر اور سارہ خان کے سوشل میڈیا پر ہزاروں لاکھوں فالوورز ہیں،سارہ کا کہنا ہے کہ‘کہنے کو فلک شبیر انہیں صرف ایک پھول دیتے ہیں، دیکھا جائے تو اُس پھول کی زیادہ ویلیو نہیں ہوتی۔

مزیدخبریں