خانیوال (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں کرونا بے قابو، وبا نے عید کی خوشیاں نگل لیں، سٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے امسال بھی عیدالفطر پر نئے نوٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کروناکا پھیلائو،سٹیٹ بنک نے عید پر نئے نوٹوں کا اجراء نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
Apr 28, 2021