لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی عدالت نے جاتی امراء کی 127 کنال زمین کے انتقال کو منسوخ کرنے کے کیس میں حکمِ امتناعی میں 6 مئی تک توسیع کر دی۔ سول جج فہیم الحسن شاہ نے یوسف عباس کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے جاتی امراء کی 127 کنال زمین کے انتقال کو منسوخ کرنے کے کیس میں حکم امتناعی میں 6 مئی تک توسیع کر دی
Apr 28, 2021