نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کسان 152 ویں روز بھی متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی کسانوں نے کئی شہروں میں گندم جلا دی۔ مظاہرین نے کہا کہ متنازعہ قونین واپس نہ ہوئے تو کل خوراک کا بحران ہوگا۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے۔
بھارتی کسانوں کا احتجاج 152 ویں روز بھی جاری‘ گندم جلا دی
Apr 28, 2021