لودھراں (خبر نگار )پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے راوں ماہ 711گراں فروشوں کو مجموعی طورپر12 لاکھ 2ہزار500روپے جرمانہ عائد کیا۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے گراں فروشی کے مرتکب 31دوکانداروں کے خلاف مقدمات بھی درج کروائے ہیں۔
لودھراں : رواں ماہ 711 گرانفروشوں کو 12لاکھ سے زائد جرمانہ
Apr 28, 2021