بھارت آج بدترین معاشرتی  المیے سے دوچار ہے: زاہد فاطمہ

Apr 28, 2021

خانیوال (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی صدر خواتین ونگ زاہدہ فاطمہ نے کہا ہے کہ ایس او پیز کی پرواہ نہ کرنے سے آج بھارت بدترین انسانی اور معاشرتی المیے سے دوچار ہے۔ رش والی جگہوں پر شہریوں کا احتیاط اور حفاظتی اقدامات کے بغیر گھومنا اور وبا کے موذی اثرات کو سنجیدہ نہ لینا قیمتی انسانی جان کو داؤ پر لگانے کے مترادف ہے۔

مزیدخبریں