کتاب ہدایت

Apr 28, 2021

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کے سوا اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھتے رہیں، یقینا اللہ تعالیٰ غالب حکمت والا ہے O اور جو لوگ ایمان لائے اور شائستہ اعمال کئے ہم عنقریب انہیںان جنتوں میں لے جائیں گے جن کے نیچے نہریںبہہ رہی ہیں، جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے، … جاری

مزیدخبریں