ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز نے سختی سے ہدائیت کی ہے کہ کرونا کی وجہ سے تمام سکولزکی اکیڈمیز،پرائیویٹ سکولز حتیٰ کہ گھر میں بھی ٹیوشنز پڑھانے پر پابندی عائد ہے۔اگر کوئی شخص (میل/فیمیل) پڑھاتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف تھانہ میں ایف آئی آر درج کرائی جائے گی اور اس کو 6 ماہ تک قید اورجرمانہ عائد کیا جائے گا۔