لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو زیادہ سے زیارہ ریلیف دینے پر توجہ دے، ملک میںمہنگا ئی کا جادو سر چڑھ کو بو ل رہاہے او رحکمران صر ف اپنی خر مستیوں میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔رمضان میں اشیا ء خوردونوش کی قیمتو ںمیں ہو شربااضا فہ مسلمان تاجروں کی تجار ت پر سوا لیہ نشان ہے۔