متروکہ وقف املاک بورڈ کی ساہیوال پاکپتن میں ریکارڈ ریکوری ‘ایک کروڑ 62لاکھ روپے آمدن

Apr 28, 2021

لاہور( خصوصی نامہ نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ کے ضلعی آفس ساہیوال پاکپتن کی پہلی بار ریکارڈ ریکوری 88زرعی لاٹوںکی نیلامی کے ذریعے ایک کروڑ 62لاکھ روپے کی آمدن ،جبکہ ناجائز قابضین سے کروڑوں روپے مالیت کی اربن پراپرٹی وگزار کروا لی گئی ،محکمہ کی جگہ پر کاشت کی گئی فصل کو سرکار ی قبضہ میں لے لیا گیا ہے، آپریشن کے دوران مقامی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسر بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں