جنوبی افریقی غار سے دو ملین برس قدیم پتھری آلات دریافت

Apr 28, 2021 | 15:32

ویب ڈیسک

 اسرائیلی اور کینیڈین محققین نے جنوبی افریقہ کے ایک غار سے تقریبا 2 ملین برس قبل پتھری آلات سے تیار کیے جانے والی بعض اشیا کا کھوج لگایا ہے۔

اس غار کو دنیاکے قدیم ترین گھر سے تشبیہ دی گئی ہے۔ دونوں ملکوں کے محققین نے اعلان کیا کہ انہوں نے تاریخ سے قبل 1.8 ملین سال قدیم حجری آلات سے تعلق رکھنے والے بعض آثار دریافت کیے ہیں۔

یہ دریافت افریقہ میں انسانوں کے ابتدائی دور سے متعلق بعض معلومات تک رسائی میں معاون ثابت ہو گی۔

مزیدخبریں