مشیر برائےاحتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے وکلاءکا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو قانونی نوٹس

مشیر برائےاحتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے وکلاءکا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو قانونی نوٹس،قانونی نوٹس ڈی فیمیشن آرڈیننس 2002ءکی ذیلی شق 8 کے تحت بھجوایا گیا.قانونی نوٹس کے مطابق بشیر میمن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جھوٹ پر مبنی الزامات عائد کیے۔قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ  ہمارے مؤکل ایک ایماندار، قابل احترام اور قانون پر عمل کرنے والے شہری ہیں، جھوٹ پر مبنی بیان کی تصویر کشی کی کہ ہمارے مؤکل کا معزز جج کے خلاف بدنیتی پر مبنی کوئی ایجنڈا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...