آنگ سان سوچی کو کرپشن  کے کیس میں 5 سال قید 


ینگون (نیٹ نیوز) میانمار کی فوجی حکومت کی ایک عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے 11 مقدمات میں سے پہلے مقدمے میں الزام ثابت ہونے کے بعد 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ خاتون رہنما پر کم از کم  18الزامات ہیں جن میں مجموی طور پر لگ بھگ 190 سال کی زیادہ سے زیادہ جیل کی سزائیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن