اسٹیٹ بینک اورکمرشل بینکوں میں عیدالفطر کی تعطیلات

کراچی(کامرس رپورٹر)بینک دولت پاکستان عیدالفطر کے موقع پر 2 تا 5 مئی 2022ء (پیر تا جمعرات) کوعام تعطیل کا اعلان کیا ہے،چار روز تک اسٹیٹ بینک اور تمام کمرشل بینکس بند رہیںگے۔

ای پیپر دی نیشن