فیصل عبدالستار ایدھی کی اپیل
رمضان المبارک میں پورے پاکستان میں انسانی خدمت کیلئے بہت بڑے فنڈ کی ضرورت ہے پورے پاکستان میں ہر سال ہزاروں لاوارث میتوں کے غسل کفن اور تدفین ایدھی فری لنگر میں لاکھوں بھوکوں کو کھانا کھلانے‘ ہزاروں لاوارثوں‘ محتاجوں ذہنی مریضوں کی خوراک و دیکھ بھال یتیم بے سہارابچوں بچیوں کی تعلیم و تربیت ایمرجنسیوں ناگہانی آفتوں‘ بم دھماکوں و حادثات میں مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کیلئے بڑی تعداد میں ایمبولینسوں کی ضرورت ہے سوزوکی بولان ایمبولینس 12 لاکھ روپے چائینہ ہائی ایس ایمبولینس 25 لاکھ روپے سیلابوں میں بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیوں کیلئے زکوۃ عطیات صدقات صدقہ بکرا 6000 روپے لاوارث میت کے غسل کفن دفن کیلئے 4000 روپے صدقے کے بکرے کسی بھی ایدھی ویلفیئر سینٹر میں جمع کروا کر دوپکی رسیدیں بمعہ لفافہ ضرور حاصل کریں اور ڈونیشن سائن رجسٹر پر دستخط کرنا نہ بھولیں عطیات کی سلامتی کیلئے رسید نمبر 3لفافہ میں ڈال کر ہیڈ آفس کراچی لازمی پوسٹ کریں روپوں کے علاوہ فارن کرنسی بھی جمع کروا سکتے ہیں فدیہ 200 روپے روزے کا کفارہ 60 مسکینوں کا کھانا سحری 100 روپے افطاری 100 روپے فطرانہ 150 روپے (ایک فطرانہ کی ایک رسید ضرور حاصل کریں) گمشدہ عزیزوں کی تلاش کسی بھی ایمرجنسی اور ایمبولینس کیلئے 115 پر کال کریں عبدالستار ایدھی فاؤنڈیشن زونل آفس لاہور فون نمبر 042-37806661-35112020