اسلام آباد(نا مہ نگار) بلقیس اینڈ عبدالرزاق داد فانڈیشن نے ڈیسکون انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے لیے پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ڈیسکون انڈومنٹ فنڈ ان کے مالی پس منظر اور تعلیمی مہارتوں کی بنیاد پر اگلے تعلیمی سال (2023-24)سے انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لینے والے طلبا و طالبات(ترجیحا دیہی علاقوں سے)کے لیے دستیاب ہوگا۔
بارڈ فانڈیشن نے پنجاب یونیورسٹی میں ڈیسکون انڈومنٹ فنڈ قائم کردیا
Apr 28, 2022