سندھ بلدیاتی الیکشن: کاغذات نامزدگی 10 سے 13 مئی تک جمع کرائینگے

Apr 28, 2022


اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)صوبہ سندھ میںبلدیاتی انتخابات 2022کے  پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات  14 اضلاع میں ہو رہے ہیں۔تفصیلا ت کے مطا بق 28 اپریل 2022 کو متعلقہ ریٹرننگ افسران اپنے اپنے اضلاع میں الیکشن کے لیے پبلک نوٹسز جاری کریں گے۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 10 سے 13 مئی تک جمع کرائیں گے۔پولنگ 26 جون 2022 کو ہوگی۔

مزیدخبریں