اسلام آباد (نامہ نگار) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سوئی نادرن گیس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عوامی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ سپیکر نے کہا کہ ملک میں عوامی مسائل کو فوری حل کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔