فیروزوالہ (نامہ نگار) پولیس نے نواحی گاؤں کرتو اور نواں کوٹ کے قتل ہونے والے زمیندار علی نواز بٹراور خاتون کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی جبکہ نواں کوٹ کے قریب خاتون کی تشدد زدہ نعش ملی ہے جسے سفاک قاتلوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا مگر اس کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس نے تو نعش امانت سپرد خاک کردی۔ علاوہ ازیں پولیس نے قتل ہونے والے زمیندار علی نواز بٹر کی نعش پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تاہم پولیس کسی ملزم کو نہیں کر سکی۔
فیروزوالہ:قتل ہونیوالے زمیندارکی نعش ورثاء کے حوالے،خاتون کی نعش امانتاً دفن
Apr 28, 2022