لاہور(خصوصی نامہ نگار ) الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ اور جامعہ رقیہ للبنات کے زیر اہتمام مولانا پیرذوالفقاراحمدنقشبندی کی زیرسرپرستی ملک بھر میں 250 مقامات پر خواتین کے لئے یکم رمضا ن المبارک سے جاری دورہ تفسیر القرآن کا اختتامی پروگرام آج صبح10بجے مین پیکو روڈ لاہور میں منعقد ہوگا جس میں اہلیہ حافظ محمد ابراہیم نقشبندی سورہ نورکی تفسیر بیان کرتے ہوئے اجتماعی دعاء کرائی گئی۔