قومی خود مختاری اور سالمیت پر سمجھوتا نہیں کریں گے: عمران پرویز  دھول


خانیوال( خبر نگار)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر و ممبر پنجاب اسمبلی مہر عمران پرویز  دھول نے کہا کہ ملک و قوم کے مستقبل اور آنے والی نسلوں کی آزادی کے لیے قوم کو نکلنا اور عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا ، سخت گرمی اور روزے کی حالت میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر ثابت کر دیا کہ قومی خود مختاری اور سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔
 انہوں نے کہا کہ قومی لٹیروں کو مسلط کرکے ملک و قوم کا ستیاناس کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن