جہانیاں(نمائندہ نوائے وقت‘ نامہ نگار )تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مریضوں کو زائد المیعاد ادویات فراہم کرنے کا انکشاف جہانیاں شہر کی رہائشی خاتون اپنے بچہ کو بخار اور پیٹ کی درد کی دوائی لینے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال آئی ڈاکٹر نے بچہ کو دوائی لکھ کردی تحصیل ہیڈکوارٹر کی سرکاری فارمیسی سے ملنے والی زائد المیعاد ادویات اور سیرپ پینے سے بچے (ن) کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہوگئی جس پر ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کیا گیا جہاں پر اسے طبی امداد دی گئی۔
جہانیاں‘ زائدالمیعاد سیرپ پینے سے بچے کی حالت غیر
Apr 28, 2022