روس کا یوکرائنی شہر باخموت کے 4 علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس نے مشرقی یوکرائن کے شہر باخموت کے چار علاقوں پر قبضہ  کرنے کا دعویط کیا ہے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی  فوج کئی ماہ سے باخموت شہر پر قبضے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ نے کہا روس میں قید امریکی صحافی سے ملاقات کی امریکی درخواست مسترد کر دی۔ امریکی صحافی ایون سے گیارہ مئی کو ملاقات کی درخواست دی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن