حیدر آباد (اے پی پی) بھارت کی ریاست تلنگانہ میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آ ر پی ایف کے کانسٹیبل دیویندر کمار بیگم پیٹ میں ایک اعلی افسر کی رہائش گاہ پر گارڈ کی ڈیوٹی دے رہا تھا۔
بھارتی ریاست تلنگانہ میں پولیس اہلکار کی خود کشی
Apr 28, 2023