لاہور (این این آئی) یکم مئی سے چلنے والی 27اپ، 28ڈائون شالیمار ایکسپریس کے ذریعے سفر کرنے والے مسافر یکم سے 15مئی تک تمام کلاسز کے کرائے میں 20فیصد جبکہ 16سے 31مئی تک 10فیصد رعایت حاصل کر سکیں گے۔ تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت کی گئی ہے ۔
شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں یکم مئی سے 20 فیصد، 16 سے 31 تک 10 فیصد رعایت ملے گی
Apr 28, 2023