خاتون پروفیسر کوہراساں کرنے پرایڈیشنل سیکرٹری تعلیم وسیم اجمل ذاتی حیثیت میںوفاقی محتسب طلب

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی محتسب نے خاتون پروفیسر کوہراساں اورغیرقانونی پوسٹنگ وٹرانسفر پر ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم وسیم اجمل چوہدری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔  بحالی کیلئے دائر اپیل پر وفاقی وزیرتعلیم وپیشہ ورانہ تربیت کو  3مئی 2023 کو صبح 10بجے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...