سرگودھا : بھائی سے جھگڑا، 19 سالہ لڑکی نے خود کشی کر لی

Apr 28, 2023

سرگودھا (نمائندہ خصوصی) بھائی سے جھگڑا پر 19 سالہ دوشیزہ کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کے بعد اس کی نعش  ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرتے ہوئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ نواحی گاؤں نوشہرہ کھوکھراں میں بھائی سے جھگڑے پر رمشا بی بی نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔

مزیدخبریں