کوئٹہ(این این آئی)فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے مرنے والے متاثرہ مریض کا تعلق ضلع چمن سے تھا اور فاطمہ جناح ہسپتال میں تشویشناک حالت میں زیر علاج تھا۔
کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا
Apr 28, 2023