خواجہ آصف کیخلاف 10 ار ب ہرجانہ کیس اضافی دستاویزات منظور کرنے کا حکم نامہ چیلنج

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق وزیر اعظم عمران خان نے خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب حرجانہ کیس میں اضافی دستاویزات منظور کرنے کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔دائر درخواست میں ا یڈیشنل سیشن جج اور خواجہ آصف کو فریق بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن