وزیراعظم پر ارکان کا اظہار اعتماد، پارلیمانی اتحاد کا تاریخی مظاہرہ: مریم اورنگزیب 


 اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پر اراکین قومی اسمبلی کا اعتماد پارلیمانی اتحاد کا تاریخی مظاہرہ ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کہی۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرارداد پیش کی کہ یہ ایوان وزیراعظم شہباز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتا ہے۔ 180 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
مریم اورنگزیب

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...