ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ 

Apr 28, 2023


لاہر(سپیشل رپورٹر)سیکرٹری سپشلائذڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ پیڈز سرجری کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد فرینڈز آف میو کے تعاون سے حال ہی میں قائم شعبہ پیڈز سرجری کا تفصیلی دورہ اور اس میں تمام ممکن سہولیات اور سرجیکل آلات کی فراہمی بارے تبادلہ خیال کرنا تھا۔ 

مزیدخبریں