ڈسکہ :والدہ کوچیک نہ کرنے پر پٹواری نے ڈاکٹر کوتھپر دے مارا‘ گرفتار 

ڈسکہ(نامہ نگار‘نمائندہ خصوصی) سول ہسپتال ڈسکہ کی ایمرجنسی وارڈ میدان جنگ بن گئی ڈاکٹر ز اور پٹواری آمنے سامنے تھانہ سٹی پولیس نے پٹواری کو گرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا نواحی گائوں بیگ چک کا رہائشی اور حلقہ پٹواری باقر پور بلال چھگتہ نے بتایاکہ وہ اپنی والدہ کی طبیعت خراب ہونے پر چیک اپ کیلئے سول ہسپتال ڈسکہ کی ایمرجنسی وارڈ میں گیاتو  عملہ موجود نہیں تھا۔

ای پیپر دی نیشن