قصور: بس کی ٹکر سے 16 سالہ لڑکا جاں بحق

Apr 28, 2024

قصور(نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح چھانگا مانگا میں نامعلوم بس کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔چک نمبر 15 کا رہائشی 16/15 سالہ علی گندھیاں موڑ کے قریب سڑک پر پیدل جارہا تھا کہ بس نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ 

مزیدخبریں