مسئلہ فلسطین پر مسلم حکمرانوں کی لاپروائی کی مذمت کرتے ہیں :حاجی جمشید علی

Apr 28, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی رہنما حاجی جمشید علی آف جدہ نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کو کھل کر آزادی فلسطین کا پرچم بلند کرنا چاہئے، سات ماہ سے غزہ پر بم و بارودبرسانے کے باوجود اسرائیل اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا، مسئلہ فلسطین پر مسلم حکمرانوں کی لاپرواہی کی شدید مذمت کرتے ہیں شاید ان کے دل پتھر ہو چکے ہیں۔

مزیدخبریں