پاکستان کے نوجوان مسلم لیگ (ن) کیساتھ ہیں: سید سجاد حسین

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماو امیدوار پی پی 142 سید سجاد حسین بگے شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں بلکہ (ن) لیگ کے ساتھ ہیں جنہوں نے عام انتخابات کے بعد ضمنی الیکشن میں بھی ن لیگ کو ووٹ دے کر ثابت کردیا ہے کہ نئی نسل پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد رکھتی ہے اور ملکی ترقی و خوشحالی کی خاطر میاں محمد نواز شریف کے ویژن کی تکمیل چاہتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...