گندم کا کاشتکار بیورو کریسی کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے رل گیا:میاں ایوب 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر،سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہاہے کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اس وقت گندم کا کاشتکار بیورو کریسی کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے رل گیا ہے لیکن اس صورت حال پر قابو پانے کی بجائے پنجاب حکومت کمیٹی، کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن