کراچی،سپریم کورٹ کے احکامات پر وزیراعلی ہاوس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم

Apr 28, 2024

 کراچی (آئی این پی ) سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے  وزیراعلی ہاوس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔  سپریم کورٹ نے نجی اور  سرکاری عمارتوں کے باہرفٹ پاتھوں سے بھی رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانیکاحکم دیا ہے اور اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے 3 دن میں تمام تجاوزات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ 

مزیدخبریں