راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈان شروع کردیا چھاپہ مار کاروائی میں آن لائن مالی فراڈ میں ملوث خاتون ملزم گرفتارملزمہ کا تعلق آن لائن فراڈ میں ملوث منظم گینگ سے ہیگینگ کے ملزمان سادہ لوح شہریوں کو بینک کا نمائندہ بن کر کال کرتے تھیملزمان آن لائن سپوفنگ کا استعمال کرتے ہوئے بینک سے ملتے جلتے نمبروں سے کال کرتے تھے ملزمان بینک صارفین سے ویریفیکیشن کے نام پر اکاونٹ کی خفیہ معلومات حاصل کرتے تھیملزمان بینک صارفین سے خفیہ معلومات حاصل کر کے انکے اکاونٹ سے پیسے ٹرانسفر کرتے تھیگرفتار ملزمہ نے شکایت کنندہ کو بینک کا نمائندہ ظاہر کرتے ہوئے کال کی گرفتار ملزمہ نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر مجموعی طور پر 1,880,000 روپے ہتھیائے مذکورہ رقم مختلف بینک اکاونٹس میں ٹرانسفر کی گئی۔
ایف آئی اے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
Apr 28, 2024